ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عراق، بغداد میں ایک 4 منزلہ عمارت منہدم ہونے سے 2 افراد ہلاک

عراق کے دارالحکومت بغداد میں عمارت گرنے سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔

بغداد کے کیراد  محلے میں 4 منزلہ عمارت گر گئی۔

ملبے سے 13 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے تو 2 افراد کی لاشیں بھی برآمد ہوئی ہیں

ایک اندازے کے مطابق  تا حال 9 افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں اور  ان کی تلاش جاری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں