ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نوبیل کا فزکس انعام 3 ماہرین کومشترکہ طور پر دیا گیا

 سال 2022 کیلئے نوبیل انعام برائے فزکس کااعلان کر دیا گیا۔

فزکس کا نوبیل انعام ایلین اسپیکٹ، جان کلوزر اور اینٹون زیلنگر کو مشترکہ طور پر دیا گیا۔

تینوں ماہرین کو کوانٹم میکینکس کے شعبے میں دریافتوں پر یہ انعام دیا گیا۔

اس دریافت سے کوانٹم کمپیوٹرز، نیٹ ورکس اور محفوظ انکرپٹڈ مواصلات کیلئے راہ ہموار ہوئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں