ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز کا ملک بھر میں فیکڑیاں بند کرنے کا فیصلہ

ہفتے کے روز سے ملک بھر کی ٹیکسٹائل انڈسٹریز کو بند کردیا جائے گا۔1600 ٹیکسٹائل انڈسٹریز پہلے ہی بند ہوچکی ہیں ۔ٹیکسٹائل انڈسٹریز کی بندش سے 50 لاکھ افراد ملازمتوں فارغ ہوجائیں گے۔ٹیکسٹائل فیکٹریاں بند ہونے سے 3 کروڑ افراد متاثر ہوں گے۔
حکومت نے ٹیکسٹائل انڈسٹری کے لیے توانائی کے مسابقتی نرخ واپس لے لئے ہیں۔جس سے انڈسٹری کی بندش سے ملکی برآمدات کو بڑا دھچکا لگے گا اور ملکی معیشت کے لیے برآمدات کو بڑھانا انتہائی ضروری ہے۔ملکی معیشت کو گرداب سے نکالنے کا واحد حل برآمدات کو بڑھانا ہے۔حکومت چاہتی ہے تو ٹیکسٹائل انڈسٹری کو بجلی اور گیس کی مسلسل فراہمی یقینی بنائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں