ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار برطانیہ کے دورے پر

 وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار برطانیہ کی جانب سے  ترکیہ کے خلاف تمام دفاعی صنعت کی پابندیاں ختم کر نے کے موقع اس ملک کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں ۔

حلوصی آقار ، جو برطانوی وزیر دفاع بین والیس کی سرکاری دعوت پر برطانیہ میں موجود ہیں  ، توقع ہے کہ اپنے دورے کے دوران دو طرفہ اور علاقائی دفاع اور سلامتی اور دفاعی صنعت میں تعاون پر تبادلہ خیال کریں گے۔

اس دورے کے دوران جہاں دفاعی صنعت کی بعض کمپنیوں کے ساتھ بات چیت کا بھی منصوبہ ہے، وزیر قومی دفاع آقار کے ساتھ ایک تکنیکی وفد بھی ہے جو سول اور فوجی اہلکاروں پر مشتمل ہے جو دفاعی اور سیکیورٹی امور کے ماہر ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں