ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان سے نمٹنے کی تیاری

اسلام آباد کیپیٹل پولیس ایف سی اور رینجرز کی مشترکہ مشقیں قیام امن عام کیلئے ڈی چوک میں کی جارہی ہیں۔
اینٹی رائٹ تربیت کا مقصد کسی بھی لاء اینڈ آرڈر صورتحال سے پیشہ وارانہ طریقے سے نمٹنا ہے۔
تربیت میں اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی 260 خواتین بھی حصہ لے رہی ہے۔
ان تربیتی مشقوں سے اہلکاروں کی استعداد کار اور شعبہ جاتی مہارت میں اضافہ ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں