ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نئی آڈیو لیک نے عمران خان کی منافقت کو بے نقاب کر دیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کی نئی آڈیو لیک نے ان کی منافقت کو بے نقاب کر دیا۔

وزیراعظم نےکہا کہ تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی تازہ ترین آڈیو لیک نے ان کی منافقت کو بے نقاب کر دیا جو قوم کو اخلاقیات کا درس دیتے نہیں تھکتا وہ خود بھی کھلم کھلا غیر اخلاقی ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ عمران خان کی مکارانہ فطرت آئے روز بے نقاب ہو رہی ہے۔ نیازی کے ریاست مخالف اقدامات اسے اعلی عہدے کے لیے نااہل بنا دیتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں