ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ

اسپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ راولپنڈی کی جانب سے وفاقی وزیرِداخلہ رانا ثناءاللہ کی گرفتاری کیلئے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیےگئے۔ رانا ثناءاللہ کی گرفتاری کیلئےراولپنڈی پولیس ،اسلام آباد کےھرانہ کوہسارسے رابطہ کرےگی۔

راناثناء اللہ کےوارنٹ گرفتاری راولپنڈی میں درج مقدمے میں جاری کیےگئےہیں۔تھانہ نیوٹاون میں ایک شہری کی جانب سے دائردرخواست کوجوازبناکرمقدمہ درج کیاگیاتھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں