ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس بند

کراچی : کے مختلف علاقوں  میں موبائل فون سروس ہفتہ کی صبح  بند رہی ۔

صارفین کے مطابق گلستان جوہر، ڈیفنس اور  ناظم آبادمیں موبائل نیٹ ورکس بند ہیں۔اس کے علاوہ ملیر، صدر اور ٹاور سمیت کئی علاقوں میں بھی صارفین نیٹ ورکس بند ہونے کی شکایات  کررہے ہیں۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ موبائل نیٹ ورکس بند ہونے کی وجوہات جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں