ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سوات ،اسکول وین پر فائرنگ، ڈرائیور جاں بحق، 2 طالبعلم زخمی

سوات میں اسکول وین پر فائرنگ کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق اور2طالبعلم زخمی ہو گئے۔ 

پولیس کے مطابق سوات میں چار باغ کے علاقے گلی باغ میں سکول وین پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق ہو گیا جبکہ 2 طالب علم زخمی ہو گئے۔ ملزمان فائرنگ کرنے کے بعد باآسانی فرار ہو گئے۔زخمی طالب علموں اور جاں بحق ہونے والے ڈرائیور کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں