سوات میں ایک بار پھر سے تعلیم دشمن عناصر متحرک ہوگئے ہیں۔ اسکول وین پر فائرنگ فائرنگ سے ڈرائور جاں بحق اور دو بچے زخمی ہوگئے۔ جس کے بعد تحصیل چارباغ کے تمام نجی اسکول بند کر کے احتجاج شروع ہوگیا۔ سوات کے علاقہ گلی باغ میں اسکول وین پر فائرنگ کے بعد تمام نجی اسکول احتجاجآ بند کر دئے گئے اور طلباء کے ساتھ ساتھ اساتذہ نے مین روڈ پر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ سوات میں حالات ایک بار پھر کشیدہ ہوتے جارہے ہیں لیکن اس بار عوام امن کے خاطر نکل پڑینگے جبکہ منتخب نمائندے منظر سے غائب ہیں اور سوات میں ائے روز واقعات رونما ہوتے رہتے ہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط