ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملائیشیا: وزیر اعظم نے اسمبلی تحلیل کر دی

ملائیشیا کے وزیر اعظم اسماعیل صبری یعقوب نے 15 ویں عام انتخابات کے لئے اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم یعقوب نے، حزب اختلاف اور اپنی پارٹی کے اسمبلی ممبران کی اپیلوں کو نظر انداز کر کے، نومبر میں متوقع قبل از وقت انتخابات کے لئے پارلیمنٹ کو فی الفور تحلیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اسمبلی کی تحلیل سے60 دن بعد متوقع قبل از وقت انتخابات  کے خلاف، مون سون کے پیدا کردہ سیلابی ریلوں سے نبرد آزما ،عوام  اور حزب اختلاف کی طرف سے شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا اور انتخابات کو اگلے سال تک ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں