ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آج کا دن ہمارے لیے برا تھا، بابر اعظم

 کرائسٹ چرچ:پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد کہا ہے کہ آج کا دن ہمارے لیے برا تھا۔

کرائسٹ چرچ میں کھیلی جا رہی سہ فریقی ٹی 20 سیریز میں میزبان نیوزی لینڈ سے بدترین شکست کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پچ سلو تھی ہم نے بیٹنگ اچھی نہیں کی، آج کا دن ہمارے لیے برا تھا۔

واضح رہے کہ سہ فریقی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستانی بلے باز اور بولر دونوں ناکام رہے، پہلے پاکستانی ٹیم نے بیٹنگ کرتے ہوئے سات وکٹوں کے نقصان پر صرف 130 رنز ہی بنا سکے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں