حیدرآباد وومن چیمبر آف کامرس کی نو منتخب صدر شاہدہ تالپور نے پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزارت صنعت نے حیدرآباد وومن چیمبر کو لائسنس جاری کردیا ہے۔دو سو خواتین تاجروں کی رجسٹریشن کے بعد حیدرآباد وومن چیمبر کا قیام ہوا ہے۔
وومن چیمبر کے قیام کا مقصد حیدرآباد کی خواتین تاجروں کو پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے۔وومن چیمبر کے قیام سے خواتین تاجروں کے مسائل حل کرنے میں آسانی ہوگی۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments