ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 قانون نوازشریف  کو پاکستان لائیگا،مزید مجرموں کو بھگائے گا،انتظار کریں، شیخ رشید 

اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ قانون نوازشریف  کو پاکستان لائیگا ، مزید مجرموں کو بھگائے گا ،انتظار کریں ، حالات خراب ہوئے تو سیاست اور سیاست دان نرغے میں آسکتے ہیں۔

 سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک  پیغام میں سابق وفاقی وزیر داخلہ وسربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا کہ قانون نوازشریف کوپاکستان لائیگایامزیدمجرموں کوبھگائے گا،انتظار کریں،ن لیگ کی خواہش کی تعیناتی نہ ہونے پراسکی پارٹنرشپ ٹوٹ سکتی ہے نیب کی ترمیم سے چوروں کوکھلی چھٹی اورانصاف کوسزائے موت ہوگئی ہے موڈیزنے پانچ اوربنکوں کی ریٹنگ کم کردی۔حالات خراب ہوئے توسیاست اورسیاست دان نر غے میں آسکتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں