ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چینی ساختہ  فلائنگ کار دوبئی کے آسمانوں پر

چینی ساختہ  فلائنگ کار نے دوبئی میں پہلی بار  عوام  کے سامنے   اپنی اڑان  سر انجام دی ہے۔

چینی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی Xpeng Inc کی تیار کردہ، "اڑنے والی کار” نے متحدہ عرب امارات میں اپنی پہلی عوامی پرواز کی۔ کمپنی بین الاقوامی مارکیٹ میں لانے کے زیر ِ  مقصد الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے کا ہدف رکھتی ہے۔ ایکس 2 نامی اس فلائنگ کار میں  دو شخص بیٹھ سکتے ہیں  اور یہ عمودی  طور پر  پرواز اور لینڈنگ کرسکتی ہے اور اس کے  ہر کونے میں   2۔2 پر لگے ہوئے ہیں اور یہ بجلی سے چلتی ہے۔ نمائشی پرواز کو بلا کسی انسان کے سر انجام دیا گیا ہے تو فرم  کا کہنا ہے کہ اس نے جولائی 2021 کو   انسانوں کے سوار ہونے والی پرواز بھی سر انجام دی تھی۔   دلکش  ڈیزائن کی حامل اس گاڑی  میں 2 افراد کے بیٹھنے کی  گنجائش ہے اور یہ فی گھنٹہ 130 کلو میٹر کی رفتار  تک جا سکتی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں