ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

موٹروے پولیس کی بڑی کارروائی

موٹروے پولیس کی کامیاب کاروائی 305 کلو منشیات برآمد کر کے ملزم گرفتار کر لیا گیا _
موٹروے ایم ٹو، نیلہ دلہ انٹرچینج کے قریب 305 کلو منشیات جس نے اعلی کوالٹی کی 63 کلو افیون اور 242 کلو چرس شامل ہے برآمد کرکے ایک ملزم گرفتار کرلیا۔ملزم منشیات پنجاب کے مختلف علاقوں میں اسمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا نیلا دولھہ انٹرچینج کے قریب ایک مشکوک گاڑی کو روکنے کی کوشش کی گئی جس پر ملزم نے گاڑی موقع سے بھگا دی۔ مشکوک گاڑی کا پیچھا کرکے روک لیا گیا ۔تلاشی لینے پر گاڑی سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوئی، گاڑی میں ایک ملزم موجود تھا جسے موقعے سے گرفتار کر لیا گیا۔منشیات کی قیمت عالمی منڈی میں کروڑوں روپے مالیت بتائی جاتی ہے ۔ ابتدائی قالونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد منشیات اے این ایف راولپنڈی کے حوالے کر دی گئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں