پاکستان کی سیلاب کے بعد ملک بحران کا شکار ہورہا ہے وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کے لیے ایک بار پھر دنیا سے مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے پیش نظر پاکستان کا حصہ ایک فیصد ہے لیکن نقصان بہت زیادہ ہواہے۔
پاکستان میں سیلاب کی وجہ سے 3 کروڑ لوگ بے گھر اوربےحد مشکل زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔کیونکہ سیلاب سے ہزاروں کلومیٹر تک شاہراہوں، پل اور مکانات کو نقصان پہنچا۔ سیلاب کی وجہ سے اب بھی پاکستان کا آدھا حصہ زیرآب ہے۔جس سے نمٹنے کیلئے وسائل درکار ہیں۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments