ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا وائرس سے30 مریضوں کی حالت تشویشناک

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ 53 فیصد رہی،ملک بھرمیں کورونا وائرس سے30 مریضوں کی حالت تشویشناک ۔کراچی میں کورونا کے 3 ہزار 132 ٹیسٹ کیے 20 کیسز کی رپورٹ مثبت آئی۔پشاور میں کورونا کی تشخیص کے لیے 474 ٹیسٹ ہوئے 17 کیسز سامنے آئے۔لاہور میں کورونا وائرس کی شرح فیصد 1 اعشاریہ 75،ٹیسٹ 741 کیے گئے۔ملتان میں کورونا کا 1،حیدرآباد میں 1 اور اسلام آباد میں بھی 1 کیس رپورٹ ہوا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں