ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی کی فیکٹری میں پھر آگ لگ گئی

کراچی کے علاقےکورنگی کریک میں سولرپینل تیارکرنےوالی فیکڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ فائربریگیڈحکام کےمطابق ابتدائی طورپرچارگاڑیاں آگ بجھانےکےلیےروانہ کی گئی ہیں ۔ فوری طورپر آگ لگنےکی وجہ سامنےنہ آسکی۔فائربریگیڈ کی چار گاڑیاں آگ پر قابوپانےمیں مصروف ہیں۔ کراچی میں آگ لگنے کے واقعات معمول بن چکے ہیں۔ آگ بجھانے کے جدید آلات نہ ہونے کی وجہ سے بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں