ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہم خطے میں دیر پا امن کے قیام کے خواہاں ہیں، آذری صدر

آذربائیجان کے صدر الہام علی یف  کا کہنا ہے کہ وہ  خطے میں "دیر پا”  قیام امن کے حق میں  ہیں۔

الہام علی یف نے  روسی صدر ولا دیمر پوتن سے  قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں  منعقدہ   ایشیا  میں تعاون و اعتماد افروز  اقدامات کانفرس   کی چھٹی سمٹ کے دائرہ کار میں  ملاقات کی۔

پریس  کی موجودگی میں ہونے والی بات چیت کے حصے   میں بات کرنے والے علی یف نے    علاقائی صورتحال کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ” ہم   خطے میں طویل المدت امن کا قیام    کے خواہاں ہیں، ہمارے خیال میں  پائدار امن کے قیام کے لیے   ہم    تعمیری  نظریات  پیش کرچکے ہیں۔ "

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں