ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اتحادی چاہتے تھے عمران خان اقتدار میں مزید رہیں، اسحٰق ڈار

 اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کی غیر یقینی معاشی صورتحال کے پیش نظر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اتحاد میں شامل کچھ لوگوں نے تجویز دی تھی عمران خان کو معاشی بحران کے نتائج کا سامنا کرنے کیلئے اقتدار میں رہنے دیا جائے۔

اسحق ڈار نے کہا کہ ان کے کچھ سیاسی اتحادیوں نے عمران خان کے مزید کچھ عرصہ اقتدار میں رہنے کی وکالت کی تھی تا کہ وہ حالات کا سامنا کرسکیں،ایسے میں سیاسی نقطہ نظر رکھنا خود غرضی ہوتاہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں