ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران، تہران کی ایون جیل میں پھوٹنےو الے واقعات میں اموات کی تعداد 8 ہو گئی

ایران کے دارالحکومت تہران کی ایون جیل میں گزشتہ روز پھوٹ پڑنے والے واقعات میں مزید 4 قیدیوں کی اموات کے بعد  ہلاکتوں کی تعداد 8 ہو گئی۔

ایرانی عدلیہ کے انفارمیشن آفس کی طرف سے سیاسی قیدیوں کے قید ہونے والی  ایون جیل میں15 اکتوبر کو  پیش آنے والے واقعات کے حوالے سے ایک تحریری بیان جاری کیا گیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ "اشتہاری مجرمین کے قید ہونے والے حصے  میں  چھڑنے والے  واقعات میں زخمی ہونے والے 10 قیدیوں میں سے 4 مزید جان کی بازی ہار گئے۔ جبکہ  6 زخمی قیدیوں کا علاج جاری ہے۔”

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں