ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اوباڑو ، قومی شاہراہ پر چلتی مسافر بس میں آگ لگ گئی

اوباڑو:گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو میں قومی شاہراہ پر چلتی مسافر بس میں آگ لگ گئی۔

پولیس کے مطابق کراچی سے بہاولپور جانے والی بس میں اوباڑو کے مقام پر آگ بھڑک اٹھی، بس میں 55 مسافر سوار تھے تاہم خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔

پولیس نے واقعے کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا بس کا ٹائر پھٹنے پر ڈرائیور نے ایمرجنسی بریک لگائی،ایمرجنسی بریک لگنیسیٹائر میں آگ لگی جس نیبس کولپیٹ میں لیلیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں