ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بابر اعظم کی صرف شکل ہی معصوم ہے، عماد وسیم

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ بابر اعظم کی بس شکل ہی معصوم ہے۔

نجی ٹی وی پروگرام میں میزبان کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے عماد وسیم نے شکوہ کیا کہ سلیکشن کے معاملے میں میرے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔

عماد وسیم کا ایک سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ میری بیوی کو مجھ پر شک نہیں ہوتا،انہوں نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے متعلق کہا کہ اس کی صرف شکل ہی معصوم ہے،قومی کر کٹر نے یہ بھی کہا کہ ٹیم کی کوشش ہونی چاہیے کہ ورلڈ کپ جیتیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں