انڈر 23 ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ ا سپین میں جاری ہے۔
ترک قومی پہلوان نسرین باش، جنہوں نے 68 کلوگرام میں مقابلہ کیا، فائنل میں اپنی جاپانی حریف ناروہا ماتسووکی سے مقابلہ کیا۔
نسرین نے اپنی حریف ماتسویوکی کے خلاف بہترین کارکردگی دکھائی اور یہ میچ 8۔صفر سے جیتتے ہوئے طلائی تمغہ اپنے نام کر لیا۔