ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک صدر کا عراقی نو منتخب صدر کو مبارکباد کا پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے عراقی صدر عبداللطیف رشید سے فون پر بات چیت کی۔

ایوان صدر کے محکمہ اطلاعات کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ایردوان نے عبداللطیف رشید کو عراق کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

انہوں نے بات چیت کے دوران کہا کہ  ہمسایہ ملک عراق کے امن، استحکام اور فلاح و بہبود کو ہم ترکیہ سے الگ نہیں سوچتے، باہمی تعلقات کو علاقائی سلامتی ، استحکام اور خوشحالی  میں خدمات فراہم کرنے  کے زیر مقصد  فروغ دینے  میں  ہماری کوششیں جاری و ساری ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں