ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عرفات منہاس ٹیم آف دی پاکستان جونیئر لیگ کے کپتان مقرر

لاہور:عرفات منہاس کو ٹیم آف دی پاکستان جونیئر لیگ کا کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔

ٹیم آف دی پاکستان جونیئر لیگ میں چیمپئن بہاولپور رائلز کے 5 اور گوادر شارکس کے 3 کھلاڑی شامل ہیں۔مردان وارئیرز اور گوجرانوالا جائنٹس کے 2،2کھلاڑی ٹیم کا حصہ بنے ہیں جب کہ باسط علی، طیب عارف اور شیون ڈینئیل بھی ٹیم میں شامل ہیں۔

اس کے علاوہ مارٹن بین کنسٹین، حسیب خان، عرفات منہاس، ارحم نواب، شاویز عرفان ، عابد اللہ ، محمد اسماعیل اور 12ویں کھلاڑی میتھیو ٹرامپ بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں