ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابق مشیر داخلہ شہزاد اکبر کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد: سابق مشیر داخلہ شہزاد اکبر کیخلاف تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ سیکریٹریٹ پولیس نے اداکارہ صوفیہ مرزا کے سابق شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا ہے جس میں فراڈ ، ریکارڈ ٹیمپرنگ سمیت دیگر دفعات شامل ہیں۔

مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے کہ شہزاد اکبر اور سابق ڈی جی ایف آئی اے نے دیگر کیساتھ مل کر جعلی وارنٹس اور بوگس عدالتی دستاویزات تیار کیں۔

نیب نے سابق مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کو طلب کرلیامقدمے کے متن میں کہا گیا ہے کہ غیر قانونی طور پر عدالتی ریکارڈ تیار کر کے اسے استعمال کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں