ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ اور ہنگری کے درمیان دفاعی معاہدہ

ترکیہ اور ہنگری کے درمیان ملٹری فریم ورک کے معاہدے پر وزیرِ قومی دفاع حلوصی آقار  اور ہنگری کے وزیرِ دفاع کرسٹوف سزالے بوبرونِزکی نے دستخط کیے ہیں ۔

ترکیہ کے سرکاری  دورے پر   دارالحکومت انقرہ   تشریف لانے والے    ہنگری کے وزیر دفاع Szalay-Bobrovniczky   کا   وزیر قومی دفاع حلوصی آقار  نے وزارتِ قومی دفاع میں ایک فوجی تقریب کے ساتھ  خیر مقدم کیا۔

آقار  اور Szalay-Bobrovniczky، کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد  دونوں رہنما  دونوں ممالک کے وفود کے درمیان ہونے والے   مذاکرات  میں اپنے اپنے ملک کے وفد کی قیادت کررہے ہیں۔  

مذاکرات کے بعد دونوں ممالک کے درمیان ملٹری فریم ورک کے معاہدے پر دستخط  کیے گئے  ہیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں