ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ حکومت بلدیاتی الیکشن کے لئے تیار ہے، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی، مشیر قانون اور ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت بلدیاتی الیکشن کے لئے تیار ہے اور ہم نے کبھی بلدیاتی الیکشن کی مخالفت نہیں کی۔الیکشن کمیشن نے 23 اکتوبر کو الیکشن کی تاریخ کا اعلان حکومت سندھ کی مشاورت کے بغیر کیا تھا۔

کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس میں فٹسال ، بیڈ منٹن کورٹس کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہناتھا کہ ایک سال پہلے تک لوگ کے ایم سی سے مایوس تھے، اب ادارہ کام کرتا ہوا نظر آرہا ہے، فنڈز اور اختیارات وہی ہیں صرف نیت صاف ہے، کے ایم سی کے حالات اتنے برے نہیں تھے جتنا پیش کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں