ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ارشد شریف کا جسد خاکی پاکستان پہنچ گیا، اہل خانہ نے میت وصول کی

اسلام آباد: سینئر صحافی ارشد شریف کی میت کو لے کرآنے والا طیارہ اسلام آباد ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیاجہاں میت وصول کرنے کے لیے ارشد شریف کے اہل خانہ ائرپورٹ پر موجود تھے۔

قبل ازیں ارشد شریف کا جسد خاکی لیے قطر ائرویز کی پرواز کیو آر 632 نیروبی سے 3 بج کر 14 منٹ پر روانہ ہوئی تھی۔  ذرائع کے مطابق ارشد شریف کی تدفین جمعرات کو اسلام آباد میں ہو گی۔

واضح رہے کہ ارشد شریف کو اتوار کی رات نیروبی مگاڈی ہائی وے پر شناخت میں مبینہ غلطی پر پولیس نے سر پر گولی مار کر ہلاک کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں