ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈیرہ مراد جمالی، پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار شہید

ڈیرہ مرادجمالی:ڈیرہ مرادجمالی میں مسلح افراد نے پولیس اسٹیشن پردستی بم حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید ہو گیا۔

پولیس کے مطابق مسلح افراد نے ڈھاڈر تھانے پر دستی بم سے حملہ کیا جس میں ایک اہلکار شہید ہو گیا۔

پولیس حکام کا بتانا ہے کہ شہید پولیس اہلکار بھاگ شہر کا رہائشی تھا، تھانے پر حملے کے بعد ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے کی ناکہ بندی کر دی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں