ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں13 دہشت گردوں کا صفایا کردیا

ترک مسلح افواج نے  شمالی  شام  میں فرات شیلڈ  اور چشمہ  امن  کے علاقوں  میں   علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 13 دہشت گردجنہوں نے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے ہراساں کرنے کی کوششوں کرنے کی کوشش کی  تھی  کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں کو ہراساں کرنے والے والی فائرنگ  پر خاموشی اختیار نہیں کی جائے گی۔

ترک مسلح افواج نے  شمالی  شام  میں فرات شیلڈ  اور چشمہ  امن  کے علاقوں  میں   علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 13 دہشت گردجنہوں نے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے ہراساں کرنے کی کوششوں کرنے کی کوشش کی  تھی  کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں