ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فلپائن ،سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 31 افراد ہلاک،متعدد لاپتہ

منیلا:فلپائن کے جنوبی صوبے میں بارشوں ،سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ میں 31 افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے۔

فلپائن کے جنوبی صوبے میں طوفان نلگائی کے زیراثر شدید بارشیں ہوئیں جس کے نتیجے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سےMaguindanao کے دو علاقے متاثر ہوئے ہیں۔حکام نے متاثرہ علاقوں میں ہونے والی اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

ملک کے شمالی حصے کی جانب بڑھتے طوفان کے پیش نظر 5 ہزار افراد کا انخلا بھی کرایا گیاہے

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں