ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس، ترکیہ کی مدد سے غریب ترین ممالک کو اناج فراہم کرنے کے لیے تیار: وزیر زراعت دمتری پیٹروشیف

روس کے وزیر زراعت دمتری پیٹروشیف نے کہا کہ ان کا ملک ترکیہ کی مدد سے غریب ترین ممالک کو چار ماہ کے اندر تقریباً 500 ہزار ٹن اناج مفت فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔

پیٹروشیف روسیا 24 ٹیلی ویژن سے بات کر تے ہوئے کہا کہ ہمارا ملک اگلے چار مہینوں میں غریب ترین ممالک کو 500 ہزار ٹن تک اناج مفت فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ ہم یہ کام اپنے قابل اعتماد پارٹنر ترکیہ کی شراکت سے کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ روس،  یوکرینی  اناج کو ادراک کرنے اور تمام متعلقہ ممالک کو مناسب قیمت پر فراہم کرنے کے لیے بھی پوری طرح تیار ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں