ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور، شوکت خانم ہسپتال کے باہر سے مشکوک شخص گرفتار

لاہور:میں شوکت خانم ہسپتال کے باہر سے ایک مشکوک کو شخص گرفتار کر لیا گیا ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ مشکوک شخص رائیونڈ کا رہائشی ہے، جسے تفتیش کے لیے تھانے منتقل کر دیا گیا۔گزشتہ روزفائرنگ سے زخمی ہونے والے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور واقعہ کے دیگر زخمی شوکت خانم ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔

واضح رہے کہ عمران خان گزشتہ روز وزیر آباد میں لانگ مارچ کے دوران فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں