ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان پر حملے کیخلاف درج ایف آئی آر کومسترد کرتے ہیں، فیاض الحسن چوہان

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف  کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عمران خان پر حملے کے خلاف جو ایف آئی آر کاٹی گئی اسے مسترد کرتے ہیں۔

راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ہمارے احتجاج میں ایک پتا بھی نہیں ٹوٹا اور کسی کا کوئی نقصان بھی نہیں ہوا۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز ایک شخص نے کھمبے پر چڑھ کر تاروں کو ہاتھ لگایا تھا، اگر اس شخص کو بھی کوئی تھپڑ لگا دیتا تو وہ کھمبے پر نہ چڑھتا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں