ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین میں لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ

چین میں لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کیسز 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 600 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں گزشتہ روز مئی کے بعد سے اب تک کے سب سے زیادہ کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔تقریباً نصف کورونا کیسز مینو فیکچرنگ مرکز گوانگ ڈونگ صوبے میں رپورٹ ہوئے ہیں۔

چین کے شہر ژینگزو میں دنیا کی سب سے بڑی آئی فون فیکٹری کورونا پابندیوں کی زد میں ہے،امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نے کہا ہے کہ کورونا پابندیوں کے باعث صارفین کو اپنے آرڈرز موصول ہونے میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑے گا۔

منبع: جیو نیوز

The post چین میں لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ appeared first on شفقنا اردو نیوز.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں