ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسٹیٹ بینک سمیت تمام نجی بینک آج بند رہیں گے

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان  نے آج بدھ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان(ایس بی پی) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یومِ علامہ اقبال کے موقع پر عام تعطیل کی وجہ سے 9 نومبر 2022 بروز بدھ کو اسٹیٹ بینک کے تمام مراکز بند رہیں گے۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ یوم اقبال پر تمام نجی بینکوں میں بھی عام تعطیل ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں