ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آرمی چیف کا ملتان گیریژن کا دورہ، افسران اور جوانوں سے گفتگو

راولپنڈی: پاک فو ج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے جمعہ کو ملتان گریژن کا دورہ کیا جہاں پر افسران اور جوانوں سے بات چیت کی ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسٹرائیک فاومیشنز کے جوانوں سے بھی ملاقات کی ۔

اس موقع پر انہوں نے اسٹرائیک فارمیشنز کی مادروطن کی خدمت میں غیر معمولی پیشہ ورانہ قابلیت اور خدمات کو سراہا ۔

قبل ازیں ملتان گریژن آمد پر آرمی چیف کا استقبال کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی نے کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں