ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان میں ٹک ٹاک کی کامیاب T20 ورلڈ کپ مہم کا ایک ارب سے زائد ویوز کے ساتھ اختتام

اسلام آباد:پاکستان میں ٹک ٹاک کی کامیاب T20 ورلڈ کپ مہم کا ایک ارب سے زائد ویوز کے ساتھ اختتام ہوگیا، مہم کے دوران 2 مختلف ہیش ٹیگز استعمال کیے گئے۔

ترجمان کے مطابق ہیش ٹیگ #CelebrateCricket نے 410 ملین ویوز حاصل کیے۔ہیش ٹیگ #KhelegaPakistan  نے بھی 700ملین ویوز کا سنگ میل عبور کیا۔

ہیش ٹیگ سے مومن ثاقبت سمیت، ملک کی مقبول شخصیات کی ویڈیوز بھی ٹرینڈ کا حصہ بن گئیں۔

میچ کے بارے میں مومن ثاقب کے مزاحیہ انداز نے ٹک ٹاک پر 1.2 ملین فالوورز کا ہدف عبور کیا۔

ٹک ٹاک پر اسپورٹس کے شوقین افراد کے لیے بہترین فیچز اور فلٹرز بھی شامل ہیں۔گزشتہ دو برسوں میں، ٹک ٹاک پاکستان میں سپورٹس کے مواد کا  پرجوش مرکز بن کر ابھرا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں