ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تیونس میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئی

تیونیس: تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی ڈوبنے سے ہلاکتوں کی تعداد پانچ ہو گئی۔

تیونسی امور داخلہ سے وابستہ جینڈر میری  کے ترجمان حسام الدین الجبابی نے اپنے بیان میں کہا کہ  اس کشتی پر سولہ افراد سوار تھے جو کہ سات نومبر کو تیونسی ساحل کے قریب ڈوب گئی تھی، ہمیں اب تک پانچ نعشیں مل چکی ہیں جبکہ باقی ماندہ کی تلاش  جاری ہے۔

ترجمان نے اس سے قبل سوشل میڈیا پر بتایا تھا کہ شمالی تیونس میں  ایک کشتی سمندر میں ڈوب گئی ہے جس پر سوار سولہ افراد میں سے دس کو بچا لیا گیا ہے ،ایک شخص ہلاک جبکہ باقی پانچ کی تلاش جاری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں