ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہو کون تم بھئی؟ مریم اورنگزیب کا عمران خان کے بیان پر تبصرہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر پیچھے ہٹنے کی بات پر کہا کہ ہو کون تم بھئی؟۔

یہ بات انہوں نے اپنے ٹویٹ میں آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے عمران خان کے پیچھے ہٹنے کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہی۔

واضح رہے کہ عمران خان نے بدھ کو سینئر صحافیوں اور اینکر پرسنز سے ملاقات کے دوران گفتگو میں کہا تھا کہ وہ آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے میں پیچھے ہٹ گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں