ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ام رباب اہلخانہ قتل کیس، 2 اراکین سندھ اسمبلی پر فرد جرم عائد

دادو:ماڈل ٹرائل کرمنل کورٹ نے ام رباب اہلخانہ قتل کیس میں سندھ اسمبلی کے 2 اراکین پر فرد جرم عائد کر دی۔

عدالت نے ام رباب چانڈیو کے اہلخانہ کے قتل کیس میں اراکین سندھ اسمبلی پر فردجرم عائد کی۔ فرد جرم رکن سندھ اسمبلی سردار چانڈیو اور برہان چانڈیو پر عائد کی گئی،ماڈل ٹرائل کرمنل کورٹ نے ام رباب چانڈیو اہلخانہ قتل کیس کی سماعت 3 دسمبر تک ملتوی کر دی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں