ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اتحاد بین التہاذیب کا 9 واں عالمی فورم،وزیر خارجہ شرکت کریں گے

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو  کل مراکش میں منعقد ہونے والے اقوام متحدہ کے اتحاد بین التہاذیب کے 9 ویں عالمی فورم میں شرکت کریں گے۔

 امور خارجہ کے مطابق، چاوش اولو  مراکش میں منعقدہ اس فورم میں شرکت کریں گے جو کہ ترکیہ اور اسپین کے درمیان سال 2005 سے قائم اتحاد بین التہاذیب کی سرگرمیوں کے دائرہ کار میں  ہو رہا ہے ۔

اس فورم کے توسط سے نسل پرستی،امتیازی سلوک،غیر ملکی دشمنی اور اسلاموفوبیا جیسے عالمی مسائل کے خلاف عالمی برادری کی جانب سے اٹھائے گئے ٹھوس اقدامات کا جائزہ لینے کا موقع ملے گا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں