ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کرسٹیانو رونالڈو، انسٹاگرام پر 50 کروڑ فالوئرز والے پہلے صارف بن گئے

‘کرسٹیانو رونالڈو ‘انسٹاگرام پر 50 کروڑ فالوئرز والے پہلے صارف بن گئے ہیں۔

‘رونالڈو’ کی ‘لیونل میسی ‘کے ساتھ تصویر نے بھی 3 کروڑ 70 لاکھ لائیک  کے ساتھ انسٹاگرام پلیٹ فورم پر سب سے زیادہ لائیک لینے والی پہلی تصویر کا عنوان حاصل کر لیا ہے۔

یاد رہے کہ مانچسٹر یونائیٹڈ سے علیحدگی کے بعد کرسٹیانو رونالڈو ایجنڈے پر سرفہرست موضوع بن گئے ہیں۔ گذشتہ دنوں انہوں نے  لوئی وٹون  فرم  کے ازلی رقیب لیونل میسی کے ہمراہ ایک اشتہار کی عکس بندی  کروائی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں