ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ اظہارِ افسوس

ترکیہ نے اسرائیل میں بم حملوں کی مذمت کی ہے۔

ترکیہ وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "آج صبح بیت المقدس میں ہونے والے بم حملوں میں ایک شخص کی ہلاکت اور کثیر تعداد میں افراد کے زخمی ہونے پر ہمیں سخت افسوس ہے۔ ہم ، شہریوں کو ہدف بنا کر کئے گئے ان  دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے  اور  جانی نقصان پر اظہارِ تعزیت کرتے ہیں۔ ہم زخمیوں کی جلد صحتیابی کے بھی متمنّی ہیں”۔

مزید کہا گیا ہے کہ "حالیہ دنوں میں بیت المقدس اور دریائے اردن کے مغربی کنارے پر بڑھتے ہوئے تناو اور جانی نقصان پر ہمیں شدید تشویش کا سامنا ہے”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں