ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 حکومت پر تنقید کرنے کا الزام ،سابق ایرانی فٹبالر کو گرفتار کرلیا گیا

 تہران: ایرانی پولیس نے سابق انٹرنیشنل فٹبالر ووریا غفوری کو گرفتار کرلیا،

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق ایرانی فٹبالر کو ریاست کے خلاف پروپیگنڈا کرنے اور قومی ٹیم کی ساکھ کو نقصان پہچانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔اس سے قبل ایران میں احتجاجی مظاہرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ایرانی فٹبالرز نے فیفا ورلڈکپ میں انگلینڈ کے خلاف میچ سے قبل قومی ترانہ بھی نہیں پڑھا تھا۔

اس لیے ووریا غفوری کی گرفتاری کو کھلاڑیوں کے لیے انتباہ کے طور پر بھی دیکھا جا سکتا ہے تاکہ کھلاڑی ورلڈ کپ میں اس طرح کا احتجاج دوبارہ نہ کریں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں