ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گوگل کا 24 نومبر یوم اساتذہ پر خصوصی لوگو

گوگل نے 24 نومبر یوم اساتذہ کے لیے خصوصی لوگو تیار کیا ہے۔

گوگل کا ہوم پیج کھولنے  والے انٹرنیٹ صارفین  جن  کے لیے خصوصی اور تاریخی دنوں میں  ، اہم لوگوں اور واقعات کو "ڈوڈلز” کے طور پر دکھایا جاتا ہے اس بار  24 نومبر کے یوم اساتذہ کے لیے تیار کردہ لوگو کو  دیکھنے کو مل رہا ہے۔

لوگو پر کلک کرنے والے صارفین کو یوم اساتذہ کے بارے میں معلومات اور خبروں پر مشتمل صفحہ  تک رسائی حاصل کر پاتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں