ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فیفا ورلڈ کپ 2022: ارجنٹینا کی پولینڈ کو 0-2 سے شکست

دوحہ: فیفا ورلڈ کپ میں ارجنٹینا نے پولینڈ کو 0-2 سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنا لی۔

اسٹیڈیم 974 (راس ابو عبود) میں کھیلے گئے گروپ سی کے میچ میں ارجنٹینا نےپولینڈ کو 0 کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔

ارجنٹینا کی جانب سے الیکسز میک ایلِسٹر نے 46 ویں منٹ میں ٹیم کو برتری دلائی جسے جولیان الواریز نے 67 ویں منٹ میں دُگنا کر دیا۔

پوائنٹس ٹیبل پر 6 پوائنٹس کے ساتھ سرِ فہرست ارجنٹینا اور دوسرے نمبر پر موجود پولینڈ کی ٹیمیں پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئی ہیں۔

منبع: ایکسپریس نیوز

The post فیفا ورلڈ کپ 2022: ارجنٹینا کی پولینڈ کو 0-2 سے شکست appeared first on شفقنا اردو نیوز.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں